پاکستان کی نمبر ون پینٹ کمپنی ڈی جی پینٹس نے ہر سال کی طرح امسال بھی کئی غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

189
Dg Paints

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) پاکستان کی نمبر ون پینٹ کمپنی ڈی جی پینٹس نے ہر سال کی طرح امسال بھی کئی غریب گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

راشن کی تقسیم میں خاص طور پر پینٹرز حضرات کے گھروں کو فوکس کیا گیا اس کے علاوہ مزدور طبقے میں راشن کی تقسیم کی گئی ،

یہ عمل ڈی جی پینٹس کے سپروائرز علی عمران خلجی کے زیر نگرانی ہوا کمپنی ملکان کی طرف سے فوٹو سیشن کی سختی سے ممانعت کی گئی تھی راشن دیتے وقت کسی کی تصویر نہ بنائی جائے تصویر بنا کر اس کی عزت نفس کو مجروع کیاجاتا ہے ۔