ڈی جی پینٹس نے اپنے چار ریجنل سیلز مینجر میں نئی گاڑیاں تقسیم کرد یں

644

لاہور (بزنس رپورٹر ) ڈی جی پینٹس (پرائیویٹ لمیٹڈ ) نے اپنے چار ریجنل سیلز مینجر میں نئی گاڑیاں تقسیم کرد یں تفصیلات کے مطابق ڈی جی پینٹس (پرائیویٹ لمیٹڈ ) پاکستان نے اپنے محنتی ورکرز میں چار گاڑیاں تقسیم کردیں ۔ریجنل سیلز مینجرزکو ان کی بہترین کارکردگی کی وجہ سے کمپنی نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے گاڑیوں کی تقسیم کی گاڑیوں کی تقسیم کا عمل لاہور میں ماڈل ٹاون لنک روڈپر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں پینٹس کی فیلڈ سے وآبستہ لوگوں نے شرکت کی اس موقعہ پرڈی جی پینٹس کے ملازمین کو مبارک باد دی گئی ۔